Tabassum

Add To collaction

انتظار تمہارا ہے۔


وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا
 میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا

لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھے کو 
مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا 

محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی 
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا 

چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا

   15
0 Comments